ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اترکنڑا ضلع پنچایت دفتر میں سادگی کے ساتھ منایا گیاجشن آزادی

اترکنڑا ضلع پنچایت دفتر میں سادگی کے ساتھ منایا گیاجشن آزادی

Thu, 15 Aug 2019 19:57:27    S.O. News Service

کاروار:15؍اگست (ایس اؤ نیوز)اترکنڑا ضلع پنچایت دفتر کےصحن میں سادگی کے ساتھ 73واں یوم ِآزادی  کا جشن منایا گیا۔ ضلع پنچایت کی صدر جئے شری موگیر نے پرچم کشائی کے بعد ضلع کے سبھی عوام کو یوم ِ آزادی کی مبارکبادی دینے کے بعد ضلعی افسران سے کہاکہ وہ  ضلع میں سیلاب سےمتاثرین کے خاندانوں کو حکومت سے ملنے والی تمام سہولیات کو وقت پر مہیا کرنے کے  لئے محنت کرنے کی اپیل کی۔

 ضلع پنچایت کے ایگزیکٹیو آفیسر محمد روشن نے سبھی لوگوں کو جشن آزادی کی مبارکبادی دیتے ہوئے کہاکہ ملک کی ترقی کے لئے بھائی چارگی ، یک جہتی سے آگے بڑھنے کو کہا۔ اس موقع پر ضلع پنچایت ممبر چئترا کوٹھارکور ، محکمہ کے افسران اور عملہ شریک تھا۔


Share: